نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خفیہ اور سیکورٹی حمایت کرکے ریاض سے اپنی حمایت کا اعلان کیا ۔ در حقیقت امریکا نے علاقے کی ایک حکومت کی سرنگونی کو وہ بھی نامعلوم منطق و استدلال سے تیز کر دیا۔ اس کے علاوہ امریکا کی خارجہ پالیسی کے مرکز جس میں تھنک ٹینک، یونیورسٹیاں، کالجز اور تحقیقاتی مرکز شامل ہیں، سب ہی اس موضوع پر خاموش رہے۔ لیکن ...